ہیں
Latest stories
More stories
23 Views
in Swat Policeتمام اہل وطن کو عیدالفطر کی خوشیاں مبارک ہو۔ اگر آپ لوگ یہ خوشیاں اسی طرح بحال رکھنا چاہتے ہیں تو اس
تمام اہل وطن کو عیدالفطر کی خوشیاں مبارک ہو۔ اگر آپ لوگ یہ خوشیاں اسی طرح بحال رکھنا چاہتے ہیں تو اس عید پر گلے ملنے اور ہاتھ ملانے سے گریز کریں اور اپنے گھروں تک محدود رہیں۔ ہمیں آپ لوگوں کی مستقل خوشیاں چاہیے ۔ شکریہ #EidMubarak #kpfightscorona More
43 Views
in Photographyیہ تصاویر کیا کہتی ہیں؟ کیدام (کمل) گاؤں کے جنگل کی ہیں۔ کیدام جنگل کالام فارسٹ …
یہ تصاویر کیا کہتی ہیں؟ کیدام (کمل) گاؤں کے جنگل کی ہیں۔ کیدام جنگل کالام فارسٹ کے سب ڈیویژن بحرین نارتھ میں پڑتا ہے۔ یہ تصاویر مجھے کیدام گاؤں کے 3 باشندوں نے بھیجی ہیں۔ یہ حالیہ تصاویر ہیں۔ کورونا ایا۔ لوگ لاک ڈاؤں میں چلے گئے۔ سرکاری اداروں/محکموں کا کام بھی متاثر ہوا۔ ایسے […] More
27 Views
in Swat Policeشیرعالم خان TOبقضائے الہی وفات پاچکے ہیں، نماز جنازہ آج 11:00 بجے منگلور میں ادا کی جائے گی۔
شیرعالم خان TOبقضائے الہی وفات پاچکے ہیں، نماز جنازہ آج 11:00 بجے منگلور میں ادا کی جائے گی۔ More
60 Views
in Photographyوہ سامنے جو آپ دیکھ رہے ہیں نا وہ “ڈاڈریلی ٹاپ “ہے کراس کرتے ہی آپ سوات سے گلگت …
وہ سامنے جو آپ دیکھ رہے ہیں نا وہ “ڈاڈریلی ٹاپ “ہے کراس کرتے ہی آپ سوات سے گلگت ایریا میں انٹر ہونگے ۔۔۔۔ ۔ تصویر بشکریہ الیاس More
39 Views
in Swat Policeسوات بھر میں چار روزہ انسداد پولیو مہم کے لیے تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں ۔
سوات بھر میں چار روزہ انسداد پولیو مہم کے لیے تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں ۔ اس سلسلے میں فیصلہ کیا گیا کہ اقدامات میں علماء اور رائے عامہ کے لیڈروں کے ذریعے پشاور پروپیگنڈے کی وجہ سے انکاری والدین کو قائل کرکے پانچ سال تک عمر کے تمام بچوں کو ویکسین پلائے جائینگے […] More
80 Views
in Memoriesوالی سوات اسکول کے پرنسپل حضرات کو اچھے نتائچ دکھانے پر انعامات سے نواز رہے ہیں۔
والی سوات اسکول کے پرنسپل حضرات کو اچھے نتائچ دکھانے پر انعامات سے نواز رہے ہیں۔ More
64 Views
in Photographyکیا آپ اس جگہ کو جانتے ہیں؟کیا آپ اس جگہ کو جانتے ہیں؟
کیا آپ اس جگہ کو جانتے ہیں؟ کیا آپ اس جگہ کو جانتے ہیں؟ More
59 Views
in Photographyاس سفید چیز کو آپ کے علاقے میں کیا کہتے ہیں؟
اس سفید چیز کو آپ کے علاقے میں کیا کہتے ہیں؟ More
90 Views
in Photographyگرمیوں میں سیاح سوات آتے ہیں اور کہتے نہیں تکتےبڑا سوہانا موسم ہے سوات کے لوگوں
گرمیوں میں سیاح سوات آتے ہیں اور کہتے نہیں تکتےبڑا سوہانا موسم ہے سوات کے لوگوں کی تو موجیں ہی موجیں تو کبھی سردی میں بھی اونا گپ شپ ماریگا😆 Kalam swat kpk More
44 Views
in Swat Policeضلعی پولیس سربراہ سید اشفاق انور بلدیاتی نشستوں پر جاری پولنگ سٹیشن کا معائنہ کر رہے ہیں
ضلعی پولیس سربراہ سید اشفاق انور بلدیاتی نشستوں پر جاری پولنگ سٹیشن کا معائنہ کر رہے ہیں More
46 Views
in Swat Policeڈی پی اُو سوات سید اشفاق انور ، مسیحی برادری کے ہمراہ چرچ میں کرسمس کیک کاٹ رہے ہیں۔
ڈی پی اُو سوات سید اشفاق انور ، مسیحی برادری کے ہمراہ چرچ میں کرسمس کیک کاٹ رہے ہیں۔ More