سوات کوہستان سے سیاحوں کا عشق سیاحوں کو پہاڑوں، جھیلوں اور آبشاروں سے محبت ہوتی ہے، لیکن سوات کوہستان میں یہ محبت انتہا کو پہنچ جاتی ہے اور عشق بن جاتا ہے۔ یہ عشق ایک طرف گنگناتے آبشاروں، اٹھکیلیاں کھاتے دریاؤں، بلند بانگ پہاڑوں اور صاف شفاف چشموں اور تاحد نگاہ پھیلی جھیلوں سے ہے […] More