سپاٹ ٹائمز کا ایک نیا پروگرام” سپاٹ دی ٹیلنٹ” سپاٹ ٹائمز کی ایک چھوٹی سی کوشش ہےکہ ہم خیبرپختونخواہ کی پرائیوٹ اور گورنمنٹ سکولزمیں جائنگیں اور بچوں کے کانفیڈنس لیول پہ کام کرینگےاورموٹی ویشنل سپیچز کے زریعے ان کی صلاحیتوں کو اجاگر کرینگیں۔ پہلا پروگرام” خوشحال سکول اینڈ کالج” میں۔ ہوسٹ: فاروق خان۔ More