سوات میں کورونا وائرس کے روک تھام کیلئے جنگی بنیادوں پر اقدامات اُٹھانے کا فیصلہ، ضلعی انتظامیہ اور عسکری حکام نے سر جوڑ کر مشترکہ حکمت عملی وضع کر دی، سوات میں احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کیلئے انتظامیہ اور پاک فوج کا مشترکہ لائحہ عمل تیار، ضلع سوات میں 7 مقامات پر سکریننگ شروع، بیرون […] More