دریائے سوات کے بہاو میں شدید اضافہ، دریا کے کنارے جانے سے گریز کریں۔ دریا کے کنارے رہائش پذیر افراد/خاندان حالات کے مطابق گھروں سے نکل کر کسی محفوظ مقام پر منتقل ہو جائیں۔ شکریہ More
دریائے سوات کے کنارے کچرا پھینکنے کا نوٹس لیتے ہوئے دریا کے کنارے سے کچرا دوسری جگہ منتقل کر کے تلف کیا جائے گا- مستقبل میں اس جگہ کچرا پھینکنے پر پابندی ہوگی- پچھلے ہفتے خیبرپختونخوا ٹورزم ایکٹ منظور کیا ہے جس کے بعد اب سیاحتی مقامات پر گندگی پھیلانے، غیر قانونی تعمیرات کرنے پر […] More
#Kaga_Lake Kuz Chambar #Swat_Valley اُس جھیل کنارے پل دو پل اک خواب کا نیلا پھول کھلے وہ پھول بہا دیں لہروں میں اک روز کبھی ہم شام ڈھلے اُس پھول کے بہتے رنگوں میں جس وقت لرزتا چاند چلے اُس وقت کہیں ان آنکھوں میں اُس بسرے پل کی یاد تو ہو اُن جھیل سی […] More