دیر بالا. فوج نے دیر بالا کا انٹری چیک پوسٹ اخاگرام پولیس کے حوالے کردیا. دیر بالا. اخاگرم چیک پوسٹ کا چارج تبادلے کے وقت پولیس اور فوج کے آفیسرز موجود تھے. دیر بالا. فوج کے جوانوں نے چیک طریقہ کار کے حوالے سے پولیس کو آگاہی دی. دیر بالا. دیر بالا اور دیر لوئیر […] More