قوم سے خطاب میں وزیراعظم نے کہا کہ ریاست لوگوں کی جان و مال کی حفاظت کرے گی،ہم کوئی توڑ پھوڑ نہیں ہونے دیں گے، ٹریفک رکنے نہیں دیں گے۔ عمران خان نے عوام سے اپیل کی کہ معاملے پر سیاست چمکانے کےلئے اکسانے والوں کی باتوں میں نہ آئیں،یہ اپنی سیاست اور ووٹ بینک […] More