۔۔۔ظلم کوٹ سوات موٹروے ٹنل کی سیر۔۔۔ آج ظلم کوٹ میں زیرِتعمیرموٹروے کیلئے ٹنل کو دیکھنے کیلئے ساتھیوں کے ساتھ ٹور پر گئے ہوۓ تھے۔لوگ کہتے ہیں کہ آج کے دور میں سائنس اور ٹیکنالوجی نے بہت ترقی کی ہے لیکن میں اکثر اپنے ساتھیوں سے کہتا ہوں کہ آج سے چار سو سال پہلے […] More