ملم جبہ پاکستان کا سب سے خوبصورت سیاحتی مقام ہے، لیکن افسوس کی بات ہے کہ یہاں پر حکومت کی طرف سے توجہ زیرو ہے، منگلور سے آگے روڈ بہت زیادہ خراب اور چھوٹی ہے۔ لیکن یہاں کی خوبصورتی کی وجہ سے پھر بھی یہاں پر سارا سال سیاحوں کی آمد جاری رہتی ہے۔ اس […] More