سوات ضلع بھر میں عطائی ڈاکٹروں اور غیر قانونی کلینکس کے خلاف “نیم حکیم خطرہ جان” آپریشن شروع۔ صوبائی حکومت کے احکامات کی روشنی میں ڈپٹی کمشنر سوات شاہد محمود کی ہدایات پر تمام اسسٹنٹ کمشنرزنے عطائی ڈاکٹروں اور غیر قانونی کلینکوں کے خلاف آپریشن شروع کی ہے، جس کو “نیم حکیم خطرہ جان “کا […] More