کھیلوں کے فروغ کیلئے ضلعی انتظامیہ کی ایک اور کاوش ، آفیسر سپورٹس کمپلیکس میں والی بال ٹورنمنٹ کا انعقاد ،پر وقار تقریب میں عوام کی شرکت نے تقریب کو چار چاند لگا دئیے،ضلعی انتظامیہ کھیلوں کی فروغ اور کھلاڑیوں کو ہر ممکن سہولیات فراہم کریگی ،ڈی سی سوات عامرآفاق گزشتہ روز سپورٹس کمپلکس میں […] More