طلاع عام 23,23اگست عید الاضحی کے موقع پر ہوائی فائرنگ، پٹاخے، اسلحہ کے نمائش، غیر قانونی پارکنگ، ون وہیلنگ، کالے شیشوں اور بغیر اجازت نامہ کھال اکھٹے کرنے پر پاندی عائد کی گئی ہے ۔ خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سیکشن82اور86(ا) پولیس ایکٹ2017 کے تحت قانونی کاروائی کی جائیگی۔ سید اشفاق انور ڈسٹرکٹ پولیس […] More