وزیر صحت خیبر پختونخوا ہشام انعام اللہ خان کی پشاور میں پریس کانفرنس عمران خان کے ویژن کیمطابق سو روزہ پلان ہماری ترجیح ہے میری کوشش ہے کہ صحت کے حوالے سے وزیر اعظم کو ایک پالیسی دوں صحت انصاف کارڈ کو قبائلی اضلاع تک بھی بڑھایا جائے گا ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسرز کیساتھ آج پہلی […] More