Faizan Ahmad :فوٹوگرافر شیطان گوڈ ڈنڈہ (جھیل) سطح سمندر سے 13340 فٹ کی اُنچھائی پر سوات کے خوبصورت درہ کیدام میں واقع ہے۔ گاوں کیدام سے تقریباً بارہ-تیرہ گھنٹے کا پیدل سفر ہے۔ One of the biggest and beautiful lakes of Swat. Shetan Gud Lake, 13340 feet above sea level, located in Kedam Valley. Swat […] More