Saleem Khan Wanakhel’s! چلو اگے بڑھتے ہوےً دوستوں پر ٹکئ جھیل کا سیر کرنا چاہتاہو ٹکئ ڈنڈہ (جھیل) سطح سمندرسے اس خوبصورت جھیل کا بلندی 12775 فٹ ہے اور یہ سوات کہ دوسرے بڑے جھیل۔کگہ ڈنڈہ(جھیل) سے صرف 10 یا 15 مینٹ کہ پیادل مسافت پر ہے اس جھیل کہ تینو اطراف دیوار کہ طرح […] More
#افسوسِ_صبح بجائے اس کہ کہ پاکستان کے پہاڑوں کی سیر کے دوران اس جیمز بانڈ ٹائپ کی خاتون کے ہاتھ میں پھول ہوتے بہتے چشمے کے پانی کی بوتل ہوتی افسوس اسے وہاں ہماری پھینکی ہوئی گند ہی ملی صبح صبح پاکستانیوں اخلاقی طور پر اس کرخت صنف نازک کے ہاتھوں شرمسار کردیا نا😢 اس […] More
Photo – Ibrar Khan فلک سیر کی چوٹی، جبہ، پلوگاہ سے۔ The giant Mount Falak Sair (19,415 ft. asl.). The southern face as seen from Jabba, Palogah. Swat Valley, P A K I S T A N More
Photo – Khalid Khan سوات کے بلند ترین پہاڑ، فلک سیر کی چوٹی۔ جبہ، پلوگاہ، سوات۔ The majestic ‘Falak Sair’, 19,415 feet ASL, the highest mountain peak of Swat. Jabba, Palogah. Swat Valley, P A K I S T A N More