Photos from PMRU Khyber Pakhtunkhwa’s postمحکمہ اعلیٰ تعلیم خیبرپختونخوا پانچ سالہ کارکردگی۔ (2013-2018) محکمہ اعلیٰ تعلیم خیبرپختونخوا نے موجودہ دور حکومت میں ترقیاتی بجٹ میں ریکارڈ اضافہ کیا جس کی مثال ماضی کی کسی حکومت میں نہیں ملتی۔ یہی وجہ ہے کہ گزشتہ پانچ سالوں میں 47 کالجز اور 10 یونیورسٹیوں کا قیام ممکن ہوا۔ […] More