مورخہ: 2020-09-22 فون: 9240393-0946 ای میل: dposwat@gmail.com پریس ریلیز رحیم آباد پولیس کی کامےاب اور بروقت کاروائی قتل میں ملوث ملزمان ڈرامائی انداز میں آلہ قتل سمیت گرفتار ملزمان کے قبضے سے 2عدد پستول، 2 عدد بندوق اور 31عدد کارتوس برآمد تفصیلات کے مطابق: کل بروز پیر ہارون آباد اُوڈیگرام میں حیدر علی ولد گل […] More