سوات کے عوام سے اپیل۔ اپنے اردگرد ماحول پر کھڑی نظر رکھیں۔ کسی بھی مشکوک شخص کو دیکھ کر قریبی پولیس سٹیشن کو بروقت اطلاع دیں یا سوات پولیس کنٹرول نمبر 0946881374پر کال کریں۔ اپنے محلے میں منشیات فروشوں کے خلاف اواز اٹھائیں کیونکہ کل ہمارے بچے، بھائی بھی منشیات کے عادی ہوسکتے ہیں اس […] More