پشاور میں شہری کا بزرگ ٹریفک وارڈن پر تشدد گاڑی کے لیے راستہ نہ دینے پر شہری کا وارڈن پر لاتوں اور گھونسوں کی بارش پیشہ سے خود کو وکیل بتانے والے شہری نے وارڈن پر گاڑی چڑانے کی کوشش بھی کی میں نے دو منٹ رکنے کو کہا اس نے مجھے مارنا شروع کردیا، […] More