ایک طرف عمران خان نے دس بلین درخت لگانے کا ارادہ کر رکھا ہے اور دوسری طرف ڈی ایف او سوات نے سوات سے درخت کے خاتمے کا ارادہ کر رکھا ہے۔ جو کہ چند ہی دنوں میں 34 درخت کاٹ چکا ہے۔ #PTI #Swat #PMIK More
ایک طرف عمران خان نے دس بلین درخت لگانے کا ارادہ کر رکھا ہے اور دوسری طرف ڈی ایف او سوات نے سوات سے درخت کے خاتمے کا ارادہ کر رکھا ہے۔ #PTI #Swat #PMIK More
ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر اکبر حیات خان، ٹریفک وارڈن پولیس ڈرائیونگ سکول سوات کے دوسری کورس کے اختتامی تقریب کے دوران طلبا کو توصیفی اسناد دے رہیں ہیں۔ #swat_police #Khyberpakhtunkhwapolice More