اے سی خوازہ خیلہ آصِف علی کا میاندم کے منظم لکڑی سمگلروں کے خلاف کارروائی، لاکھوں روپے مالیت کی لکڑی سمگل کرنیکی کو شش ناکام ۔ اسسٹنٹ کمشنر خوازہ خیلہ آصف علی نے ایک اطلاع پر اپنی ٹیم کے ہمراہ بروقت کارروائی کرکے لاکھوں روپے مالیت کی لکڑی ٹمبر مافیا سے ضبط کر لیا۔ یہ […] More