ڈی سی سوات کی طرف سےرنگ دے سوات پروگرام، خوازہ خیلہ کے سرکاری دیواروں پر بھی رنگ بکھر گئے. ڈی سی سوات کے احکامات پر عمل کرتے ہوئےاسسٹنٹ کمشنر خوازہ خیلہ آصف علی نے بھی اپنے سب ڈویژن کے سرکاری دیواروں پر سواتی ٹرک آرٹ کے بیل بوٹے بنا ڈالے۔ ضلعی انتظامیہ سوات کی یہ […] More