کالام مہوڈنڈویلی کوقدرت نے جس حسن سے نواز ہے یقین کریں وہ لامثال ہے ، تاحد نگاہ پھیلی ہریالی،جا بجا کھلے خوش رنگ پھول, ہوا کے رخ پر جھولتے گھنے درخت اور چار جانب استقامت کے پیکر بلند سنگلاخ پہاڑوں کی چار دیواری.سرسبزاور شاداب پہاڑوں کے پیچوں پیچ گنگناتی ابشاریں، ہر دو فرلانگ بعد ابلتے […] More