وادئ کالام کا ہر گوشہ جنت کا نظارہ پیش کرتا ہے۔ لوگ عموماً اوشو جنگل، مہوڈنڈ جھیل اور جھیل جاتے ہوئے سرسبز وادیوں، برف سے ڈھکے فلک بوس پربتوں، بلندیوں سے گرتے چند ایک آبشاروں، جھرنوں اور پتھروں سے سر پھوڑتے دریاؤں اور جھاگ چھوڑتے نالوں ندیوں کو ہی پوری وادئ کالام سمجھ بیٹھتے ہیں۔ […] More
Photo – Hussain Ali (TSV) کالام جنگل کی جانب منظر براستہ بویوں، کالام سوات۔ The majestic view of Kalam forest. Taken in the way towards Buyun, Kalam. Swat Valley, P A K I S T A N More
Photo & thanks: Imtiaz Khan گاوں کالام اور کالام جنگل کے جنت نما مناظر۔ A never seen before look of Kalam town and its forest. Swat Valley, P A K I S T A N More
کالام: یہ درد ناک منظر فارسٹ آفس سے دو تین فرلانگ دور کالام میدانی جنگل کا ہے یہ دو تین درختوں کا معاملہ نہیں درجنوں درختوں کا یہی حشر ہوا ہے۔ بلین کیا ٹریلین درخت بھی لگائے جائیں جب تک ٹمبر مافیا کا سد باب نہیں کیا جاتا سرسبز پختونخوا کا خواب پورا نہیں ہوسکتا۔ More