جب
Latest stories
More stories
83 Views
in Photography“کہی دور جب دن ڈھل جائے۔۔۔” (یوگیش صاحب)۔ عکاسی – خانہ بدوش(حسین علی) غوائ بیلہ…
“کہی دور جب دن ڈھل جائے۔۔۔” (یوگیش صاحب)۔🌅🗻 عکاسی – خانہ بدوش(حسین علی) غوائ بیلہ، گبرال، وادی سوات- Depiction – Gypsy (Hussain Ali) Ghawai Bella, Gabral, Swat Valley – · More
95 Views
in Photographyجب سوات میں کرش مافیا نہیں تھا تب دریائے سوات کے کنارے اس طرح خوبصورت سرسبز و ش…
جب سوات میں کرش مافیا نہیں تھا تب دریائے سوات کے کنارے اس طرح خوبصورت سرسبز و شاداب تھے ۔لیکن اب کرش مافیا نے دریائے سوات کے حسین چہرے کو داغ دار کر دیا۔ #DcSwat #MingoraSwat #Kpk · More
92 Views
in Photographyاکتوبر کا آغاز ہوتے ہی میرے اندر بے چینی بڑھ جاتی ہے اور جب میں شمال میں کسی خزا
اکتوبر کا آغاز ہوتے ہی میرے اندر بے چینی بڑھ جاتی ہے اور جب میں شمال میں کسی خزاں رسیدہ جنگل میں بیٹھ کر جہاں درخت کی چھالوں اور خشک پتوں کی خوشبو نمزدہ مٹی سے مل کر اٹھ رہی ہو لمبے لمبے سانس لیتا ہوں تو ایسا لگتا ہے جیسے “بیمار کو بے وجہ […] More
162 Views
in Memoriesوالی سوات مینگل عبدالحق جہانزیب کے دور حکومت میں جب ایک دن فضل ودود تحصیلدار صیب
والی سوات مینگل عبدالحق جہانزیب کے دور حکومت میں جب ایک دن فضل ودود تحصیلدار صیب آفیس لیٹ آ ے تو ان کو لیٹ آنے پر 20روپے جرمانہ کیا گیا۔ بقول ان کے بیٹے، میرے والد صاحب کی اس وقت تنخواہ 100روپے تک تھی۔ #swatnama More
78 Views
in Photographyعکاسی – خانہ بدوش “کہی دور جب دن ڈھل جاے۔۔۔” (یوگیش صاحب) اتروڑ کی ایک شام ، …
عکاسی – خانہ بدوش “کہی دور جب دن ڈھل جاے۔۔۔” (یوگیش صاحب) اتروڑ کی ایک شام 🌄، سوات۔ An evening at Utror, Swat Valley, KP More
112 Views
in PhotographyPhoto – خانہ بدوش گھر کی چھت سے لی گئی ایک تصویر، جب ابھی زندگی سو رہی تھی اور …
Photo – خانہ بدوش گھر کی چھت سے لی گئی ایک تصویر، جب ابھی زندگی سو رہی تھی اور صبح کا اجالا جاگنے کی تاک میں تھا۔ A colorful Dawn from the roof of my home.. Minogra, Swat Valley, KPK More
74 Views
in Swat Policeسوات میں لاک ڈاون جاری رہیگا، خوراک اور ادویات کے علاوہ تمام دکانیں بند رہیگی۔ جب تک صوبائی حکوم
سوات میں لاک ڈاون جاری رہیگا، خوراک اور ادویات کے علاوہ تمام دکانیں بند رہیگی۔ جب تک صوبائی حکومت کے طرف سے نوٹیفیکیشن جاری نہیں ہوتا اس وقت تک جزوی لا ک ڈاؤن جاری رہے گا۔ وفاقی حکومت نے حجام،الیکٹریشن،مستری اور ٹیلروں کے دکانوں کے بارے میں فیصلہ کیاہے لیکن نوٹیفیکیشن ابھی ایشو نہیں ہوا […] More
2 Shares693 Views
in Photography#Pyazako_Meadow Swat Valley ﺑﺎﺭﺵ ﮐﯽ ﺑﺮﺳﺘﯽ ﺑﻮﻧﺪﻭﮞ ﻧﮯ، ﺟﺐ ﺩﺳﺘﮏ ﺩﯼ ﺩﺭﻭﺍﺯﮮ ﭘﺮ، ﻣﺤ
#Pyazako_Meadow Swat Valley ﺑﺎﺭﺵ ﮐﯽ ﺑﺮﺳﺘﯽ ﺑﻮﻧﺪﻭﮞ ﻧﮯ، ﺟﺐ ﺩﺳﺘﮏ ﺩﯼ ﺩﺭﻭﺍﺯﮮ ﭘﺮ، ﻣﺤﺴﻮﺱ ﮨﻮﺍ ﺗﻢ ﺁﮰ ﮨﻮ، ﺍﻧﺪﺍﺯ ﺗﻤﮭﺎﺭﮮ ﺟﯿﺴﺎ ﺗﮭﺎ، ﮨﻮﺍ ﮐﮯ ﮨﻠﮑﮯ ﺟﮭﻮﻧﮑﮯ ﮐﯽ، ﺟﺐ ﺁﮨﭧ ﭘﺎﺋﯽ ﮐﮭﮍﯼ ﭘﺮ، ﻣﺤﺴﻮﺱ ﮨﻮﺍ ﺗﻢ ﮔﺰﺭﮮ ﮨﻮ، ﺍﺣﺴﺎﺱ ﺗﻤﮭﺎﺭﮮ ﺟﯿﺴﺎ ﺗﮭﺎ، ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﮔﺮﺗﯽ ﺑﻮﻧﺪﻭﮞ ﮐﻮ، ﺭﻭﮐﻨﺎ ﭼﺎﮨﺎ ﮨﺎﺗﮭﻮﮞ ﭘﺮ، ﺍﯾﮏ ﺳﺮﺩ ﺳﺎ ﭘﮭﺮ ﺍﺣﺴﺎﺱ […] More
619 Views
in PhotographyPhotos from Rose Photoghraphy’s postپشتو زبان میں ’’گبین‘‘ کا مطلب شہد جبکہ ’’جب
Photos from Rose Photoghraphy’s postپشتو زبان میں ’’گبین‘‘ کا مطلب شہد جبکہ ’’جبہ‘‘ دلدل کو کہتے ہیں۔ ایک زمانے میں یہ پورا علاقہ دلدل ہوا کرتا تھا۔ گبینہ جبہ مینگورہ شہر سے تقریباً 45 کلومیٹر کے فاصلے پر سطح سمندر سے 8500 ہزار فٹ کی بلندی پر واقع ہے۔ اس کے چاروں طرف برف پوش […] More
91 Views
in Videoبی آر ٹی پر جب خانزادہ نے خٹک صاحب سے سوال کیا، تو خٹک صاحب غصہ ہوئے۔ آپ بھی ملا…
بی آر ٹی پر جب خانزادہ نے خٹک صاحب سے سوال کیا، تو خٹک صاحب غصہ ہوئے۔ آپ بھی ملاحظہ کیجھئے۔ More
106 Views
in Videoمسلم لیگ ن کی مرکزی صدر اوراین اے 3 کے امیدوار شہبازشریف خطاب کے دوران جب زیادہ …
مسلم لیگ ن کی مرکزی صدر اوراین اے 3 کے امیدوار شہبازشریف خطاب کے دوران جب زیادہ جزباتی ہوئے، تو ن لیگی کارکن نے شہباز شریف کو کہا آئی لو یو۔ ۔ شہباز شریف نے کیا جواب دیا۔ آپ بھی ملاحظہ کیجئے!! More
155 Views
in Photographyجب محافظ ہی قاتل بن جائے تو فریاد کس سے کی جائے..؟؟؟ سیدوشریف میں والی سوات دور …
جب محافظ ہی قاتل بن جائے تو فریاد کس سے کی جائے..؟؟؟ سیدوشریف میں والی سوات دور کے درخت محکمہ فارسٹ اہلکار کاٹ رہے ہیں ،کہا ہے حکمران افسوس More