پنجاب سے سوات لائے جانے والے مضر صحت ہزاروں لیٹر دودھ کو پکڑ کر ضائع کردیا گیا۔ ایک اطلاع پر اسسٹنٹ کمشنر بریکوٹ شکیل خان نے سوات میں داخل ہونے والے دودھ کے ٹینکر کو قبضے میں لے کر دودھ کے نمونے تجزیہ کے لئے لیبارٹری بھیجو ائے۔ ٹیسٹ رپورٹ کے مطابق دودھ میں المونیم […] More