کل 9 ‘ اپریل کلین اینڈ گرین پاکستان’ مہم کے تحت ضلعی انتظامیہ کے زیراہتمام مختلف جگہوں میں صفائی وشجرکاری مہم کا زورو شورسےانعقاد کیا گیا۔ جس میں ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضا اسلم، اے ڈی سی محمد فواد، اسسٹنٹ کمشنر بابوزئی عامرعلی شاہ، ایجوکیشن، ٹی ایم اے، ڈپلیو ایس ایس سی اورمحکمہ جنگلات کے […] More