خیبر پختونخواہ آنے والے سیاحوں کے نام پیغام! صحت افزاء مقامات کو آکر ایسا حشر بلکل نہ کیجئے علاقہ سے اسکا حسن نہ چھینئے۔ اور صاف رکھنے کی کوشش کیجئے۔ علاقے کے مکینوں کو پریشان نہ کیجئے اور سیاحت کے مقصد کو اس کے اصلی روح کے مطابق یعنی ماحولیات، معاشرہ اور کلچر کو نقصان […] More