تاریخ4/9/2018 فونمبر:0946.9240393 ای میل:dposwat@gmail.com پریس ریلیز شاہدرہ بس سٹینڈ کے سامنے فائرنگ کرنے والا قتل کا ملزم گرفتار،ملزم کو بروقت پکڑنے والے پولیس جوانوں میں انعامات تقسیم تفصیلات کے مطابق مینگورہ شہر کے وسط شاہدرہ بس سٹینڈ کے سامنے سردار علی ولد سرفراز سکنہ الپورئی ضلع شانگلہ نے بخت بلند ولد عمر گل سکنہ الپورئی […] More