Photo – Shah Hussain Khan درال کے بر چمبر میں واقع دو بے نام لیکن خوبصورت جھیلیں دیکھنے کی قابل ہے۔ سطح سمندر سے اونچائی 12,788 فٹ ہے۔ جھیلوں کی وادی یعنی درال جو بحرین سوات کا درہ ہے، میں موجود زیر نظر جھیلوں تک پہنچنے کے لئے ایک راستہ بر چمبر سے سیدھا ڈھلوان […] More