سوات اوڈیگرام میں آخری ھندو راجہ گیرا کا قلعہ جسے محمود غزنوی نے اج سے 1000سال قبل بڑی مشکل سے فتح کیا تھا۔ کہا جاتا ہے کہ اس جہاد میں تقریباً 20000تک مجاہدین نے جام شہادت نوش کیا تھا۔ جس میں ان کے آرمی کا ایک بڑ اعہدیدار پیر خوشحالؒ المعورف بہ غازی باباؒ نے […] More