This video circulated some time ago on the internet where it shows Pakistani Premier at the time general Pervez Musharaf in a closed door meeting with US officials where he is seen clearly visible to convince them to regain power in Pakistan.
in News
بتوں سے تجھ کو امیدیں خدا سے نومیدی
مجھے بتا تو سہی اور کافری کیا ہے
بالکل ٹھیک کہا پاکستان کا خدا حافظ 😭
پاکستان کو آزاد میڈیا، آزاد عدلیہ، گوادر پورٹ، ڈبل ریلوے ٹریک، دیہی علاقوں تک الیکٹرک سپلائی، ,HEC,NAB,1122,، ایلیٹ فورس، نادرا, اوگرا, مارڈن میزائل سسٹم , سیلف فنانس ایجوکیشن فری ایجوکیشن،ملک بھر میں 81 نئی یونیورسٹیاں بنیں, دیہی علاقوں کی شہری علاقوں تک آسان رسائی، موٹروے,مشرف دور میں پاکستان سٹیل مل منافع کما رہی تھی ,سیالکوٹ انٹرنیشنل ائیرپورٹ مکران کوسٹل ہائی وے، لوآری ٹنل، پنڈی بھٹیاں فیصل آباد موٹر وے، کراچی بائی پاس، میرانی ڈیم، منگلہ ڈیم کی سطح کی بلندی، سبکزئی ڈیم، سپٹرا ڈیم، کراچی کینال، رینی کینال، گریٹر تھل کینال، نہریں پکی کروائیں، دیامیر بھاشا ڈیم، نیلم جہلم ہائیڈل پاور پراجیکٹ، اسلام آباد سے مظفر آباد روڑ…
وغیرہ وغیرہ اور .ایک کروڑ پینتیس لاکھ لوگوں کو ملازمت ملی…کارگل کی جنگ جیت گئی..پرویز مشرف 1965,1971 کی جنگ میں مجاہد تھا
،پرویز مشرف آئی ایم ایف کے پاس نہیں گئے
پاکستان میں چھپے ملک دشمن عناصر اور دہشتگردوں کو بے نقاب کرنے والا,۔مولانا عبدالعزیز نے طالبان کی مدد سے ملک کےخلاف بغاوت کی تھی ۔ اب قبضہ کی سرکاری زمین پر لوگوں کو نمازیں پڑ ھا رھا ہے۔ مشرف نے با لکل صحیح کیا ۔ بگٹی کو بھی مارا صحیح کیا۔ بگٹی کو تو سہی مارا، بگٹی صاحب اپنی مدد آپ کے لیے بلوچستان کا نواب بنا ہوا تھا یا قبزہ کرتا تھا ، کبھی Sui پائپ لائن کو تباہ کرنا۔ حکومت کی چیزیں تباہ کر دیتا تھا بگٹی نی اپنی فوج بنی ہوئی تھی..پاکستان جب یو این او کا ممبر بنا تو افغانستان نے پاکستان کو ملک تسلیم نہیں کیا ایران نے کیا تھاپاکستان امریکہ کو ایئر پورٹس دے کر یہ بھی اچھا کیا ہے۔
سب سے پہلے پاکستان ۔ مشرف نے جتنے کام کئۓ سب میں صرف پاکستان ہے۔ اللہ مشرف کو بخشے ۔آمین …پرویز مشرف متکبر تھا لیکن پاکستان دشمن نہیں تھا،
مشرف کرپٹ اور مفاد پرست،اور غدار نہیں تھا،
مشرف کا نعرہ سب سے پہلے پاکستان مجاہد اسلام پرویز مشرف کو اللّٰہ تعالٰی اپنے پیارے محبوب کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے صدقے جنت الفردوس میں جگہ عطاء فرمائے آمین یا رب العالمین ۔