Second actually..it was turkey in 2002 who won 3rd position
*فیفا ورلڈکپ 2022 قطر:*
مراکش نے تاریخ رقم کردی، پرتگال کو 0-1 سے ہرا کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی۔
مراکش ورلڈکپ سیمی فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کرنے والا دوسرا اسلامی اور پہلا افریقی ملک ہے۔
اس سے قبل سن 2002 میں ترکی فیفا ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں پہنچا تھا۔
😍 satisfaction