in

ایس ایچ اُو تھانہ کبل نواب خان کا پولیس ٹیم کے ہمراہ بروقت کارروائی، قتل میںملوث ملزمان چند منٹوں می

ایس ایچ اُو تھانہ کبل نواب خان کا پولیس ٹیم کے ہمراہ بروقت کارروائی، قتل میںملوث ملزمان چند منٹوں میں گرفتار، گرفتار ملزمان نے کبل بازارمیں دُکاندار کو سٹیک(ڈھنڈے) سے مارا جس کو قریبی ہسپتال پہنچایا گیا جہاں پر وہ زخموں کے تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوا۔ گرفتار ملزمان میں یاسین ولد محمد رسول، عظمت علی ولد حبیب الرشید، امجد علی ولد حبیب الرشید ساکنان برہ سمئی شاہ ڈھیری شامل ہیں۔ گرفتار ملزمان کے خلاف تھانہ کبل میں مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش جاری ہیں۔

Written by Swat Valley

What do you think?

122 Points
Upvote Downvote

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published.

GIPHY App Key not set. Please check settings

    Loading…

    0