in

ڈی ایس پی سرکل بریکوٹ غنی رحمان خان کی نگرانی میں SHO تھانہ غالیگے حبیب سید خان، محمد قیوم شاہ ASI,

ڈی ایس پی سرکل بریکوٹ غنی رحمان خان کی نگرانی میں SHO تھانہ غالیگے حبیب سید خان، محمد قیوم شاہ ASI, ودیگر پولیس جوانوں نے دوران ڈیوٹی کارروائی کرتے ہوئے ملزم محمد نواب ولد نادر خان سکنہ مانیار تحصیل بریکوٹ کے قبضے سے 90 لیٹر دیسی شراب برآمد کرکے ملزم کیخلاف مقدمہ علت 560 جرم 3/4PHO تھانہ غالیگے درج رجسٹر کیا گیا۔

Written by Swat Valley

What do you think?

122 Points
Upvote Downvote

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published.

GIPHY App Key not set. Please check settings

    Loading…

    0