in

خیبرپختونخوا پولیس نے خواتین، بچوں، اقلیتی برادری، خواجہ سراؤں اور سپیشل افراد کی فوری مدد کیلئے م

خیبرپختونخوا پولیس نے خواتین، بچوں، اقلیتی برادری،
خواجہ سراؤں اور سپیشل افراد کی فوری مدد کیلئے
موبائل ایپ ” اہم” EHM متعارف کروادی۔ اب خواتین،
بچے، اقلیتی برادری، خواجہ سراء اور سپیشل افراد
سنگل کلک کے زریعے پولیس کی فوری مدد حاصل
کرسکتے ہیں۔

عوام EHM ایپ کو Play Store سے ڈاؤن لوڈ کرسکتے
ہیں۔ ڈاؤن لوڈ کرنے کیلئے مندرجہ زیل لنک پر کلک
کریں۔
https://play.google.com/store/apps/details…

[fb_vid autoplay= “true” id=”447782143687953″]

Written by Swat Valley

What do you think?

122 Points
Upvote Downvote

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published.

GIPHY App Key not set. Please check settings

    Loading…

    0