in

مورخہ:25-07-2022 تھانہ چارباغ پولیس کی کارروائی، چوری میں ملوث 6ملزمان گرفتار ملزمان کے قبضے سے 3ع

مورخہ:25-07-2022
تھانہ چارباغ پولیس کی کارروائی، چوری میں ملوث 6ملزمان گرفتار
ملزمان کے قبضے سے 3عدد موٹر سائیکل، ایک عدد ایل ای ڈی و دیگر سامان برآمد

تھانہ چارباغ ایس ایچ اُو علی باچا و دیگر پولیس جوانوں نے ڈی ایس پی سرکل خوازہ خیلہ اعجاز خان کے نگرانی میں کارروائی کرتے ہوئے چوری میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ گرفتار ملزمان میں اسرار احمد عرف اذان ولد فقیر شاہ، وقار ولد فضل ربی، جنید ولد عمیر محمد ساکنان لنڈاکے، نصیب خان عرف قوی ولد محمدی خان، حمید اللہ ولد اکبر شاہ ساکنان وکیل آباد عالم گنج، حضرت شاہ ولد عبد القیوم ساکن گلی باغ شامل ہیں۔
گرفتار ملزمان کے قبضے سے 3عدد موٹر سائیکل ہنڈا125، ایک عدد ایل ای ڈی سامسنگ، ایک عدد بیٹری اور پانچ مرغیاں برآمد کرلی۔

Written by Swat Valley

What do you think?

122 Points
Upvote Downvote

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published.

GIPHY App Key not set. Please check settings

    Loading…

    0