in

لاء سٹوڈنٹس کمیشن سوات کابینہ کا مینگورہ پولیس سٹیشن کا دورہ. لاء سٹوڈنٹس کمیشن سوات کابینہ نے تھا

لاء سٹوڈنٹس کمیشن سوات کابینہ کا مینگورہ پولیس سٹیشن کا دورہ.
لاء سٹوڈنٹس کمیشن سوات کابینہ نے تھانہ مینگورہ کے ڈیجیٹلائزڈ سسٹم کے بارے میں آگاہی حاصل کی.
ڈی ایس پی سٹی بادشاہ حضرت نے لاء سٹوڈنٹس کمیشن سوات کابینہ کو تفصیلی بریفنگ دی.
پی ایس او ٹو ڈی پی او سوات انسپکٹر کلیم خان نے کابینہ کو تھانہ مینگورہ میں مختلف سافٹ وئیرز کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی.
لاء سٹوڈنٹس کمیشن سوات کابینہ نے ڈی آر سی تھانہ مینگورہ کا بھی دورہ کیا، ڈی آرسی مینگورہ چیئرمین نے تمام شرکاء کو ڈی آر سی کی افادیت اور کارکردگی کے بارے میں بریفنگ دی.
ایس ایچ او تھانہ مینگورہ مجیب عالم خان نے کابینہ میں شامل ممبران پر تھانہ مینگورہ کے مختلف شعبوں کا دورہ کیا اور ان کے بارے میں بریفنگ دی.
لاء سٹوڈنٹس کمیشن سوات کابینہ نے ریجنل پولیس افیسر ملاکنڈ ذیشان اصغر اور ڈی پی او سوات َزاہد نواز مروت کے کاششوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ ڈیجیٹلائزیش سے پولیس کے کام میں بہتری کے ساتھ ساتھ عوام کو بھی فوری طور پر مسائل کے حل یقینی بنائی گئ ہیں.
لاء سٹوڈنٹس کمیشن سوات کابینہ نے مہمان نوازی پر ڈی ایس پی سٹی بادشاہ حضرت اور ان کے ٹیم کا شکریہ ادا کیا.

[fb_vid autoplay= “true” id=”554030809577730″]

Written by Swat Valley

What do you think?

122 Points
Upvote Downvote

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published.

GIPHY App Key not set. Please check settings

    Loading…

    0