in

منشیات فروشوں کے خلاف سوات پولیس کا کریک ڈاون جاری. ایس ایچ او تھانہ مٹہ فضل رحیم خان کا پولیس ٹیم

منشیات فروشوں کے خلاف سوات پولیس کا کریک ڈاون جاری.
ایس ایچ او تھانہ مٹہ فضل رحیم خان کا پولیس ٹیم کی ہمراہ کارروائی. دو منشیات فروش گرفتار.
گرفتار منشیات فروشوں میں محمد رحیم عرف جوان ولد شاہ پرشن سکنہ بازخیلہ اور واجد ولد محی الدین سکنہ بیدرہ شامل ہیں.
گرفتار منشیات فروشوں کے قبضے سے مجموعی طور پر 2012 گرام چرس برآمد.

Written by Swat Valley

What do you think?

122 Points
Upvote Downvote

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published.

GIPHY App Key not set. Please check settings

    Loading…

    0