in

ضلع سوات میں 60 دن کے لیئے دریا ئے سوات میں تیراکی/نہانے پر پابندی عائد” ڈپٹی کمشنر سوات جنیدخان نے

ضلع سوات میں 60 دن کے لیئے دریا ئے سوات میں تیراکی/نہانے پر پابندی عائد”

ڈپٹی کمشنر سوات جنیدخان نے دریا ئے سوات میں کسی بھی نا خوشگوار واقعے سے بچنے کے لئے دریائے سوات میں نہانے پر پابندی عائید کردی ہے۔ خلاف ورزی کرنے پر دفعہ PPC 188 کے تحت کارورائی کی جائیگی۔

Written by Swat Valley

What do you think?

122 Points
Upvote Downvote

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published.

GIPHY App Key not set. Please check settings

    Loading…

    0