in

سوات پولیس تمام انے والے معزز مہمانوں کی خدمت میں پیش بمقام چم سٹیل پل حدود چوکی مانکیال میں پُل ت

سوات پولیس تمام انے والے معزز مہمانوں کی خدمت میں پیش

بمقام چم سٹیل پل حدود چوکی مانکیال میں پُل تنگ ھونے کیوجہ سے گاڑیوں کی امدورفت میں دُشواری پیش ارہی تھی ٹریفک کی روانی میں خلل ڈالنے والے جگہ اپنے مدد اپ کی تحت مرمت و کشادہ کرکے جس سے پُل پر اب دونوں طرف سے گاڑیاں اسانی سے گزر سکتے ھیں اور ٹریفک رواں دواں ہیں.
سوات پولیس کا اعادہ ھے کہ عوام الناس اور تمام انے والے معزز مہمانوں کی ھر ممکن مدد جاری رکھیں گے اور ان کے خدمت میں کوٸی کثر باقی نہیں چھوڑیں گے.

[fb_vid autoplay= “true” id=”757592725381811″]

Written by Swat Valley

What do you think?

122 Points
Upvote Downvote

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published.

GIPHY App Key not set. Please check settings

    Loading…

    0