in

ایس ایچ او تھانہ شموزی روشن علی خان کی بروقت کارروائی، چوری کی کوشش ناکام بنالی، 4 گداگر خواتین رنگے

ایس ایچ او تھانہ شموزی روشن علی خان کی بروقت کارروائی، چوری کی کوشش ناکام بنالی، 4 گداگر خواتین رنگے ہاتھوں گرفتار.
گرفتار گداگر خواتین کا تعلق تیراہ حال درگئ ضلع ملاکنڈ ہیں.
گرفتار گداگر خواتین تھانہ شموزی کے علاقہ خزانہ میں ایک گھر کے تالے تھوڑ کر کمروں میں چوری کے غرض سے کمروں کے الماریوں وغیرہ میں مصروف تھے.

Written by Swat Valley

What do you think?

122 Points
Upvote Downvote

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published.

GIPHY App Key not set. Please check settings

    Loading…

    0