in

انسڈنٹ رپورٹ گبین جبہ آج مورخہ 12.07.2022 بوقت 17:30 بجے کے دوران لوگوں سے بھری سوزوکی پیک اپ نمبر

انسڈنٹ رپورٹ گبین جبہ

آج مورخہ 12.07.2022 بوقت 17:30 بجے کے دوران لوگوں سے بھری سوزوکی پیک اپ نمبر AK 7392 (سوات) گبین جبہ سے آتا ہوا گاڑی ڈرائیور سے بے قابو ہوکر بوچی خٹ پر موجود ایک شخص کو ٹکر مار کر سوزوکی گاڑی گہری کھائی (بوچی خوڑ) میں گر پڑی۔

موقع پر موجود پولیس جوانان نے جلدی سے سوزوکی سے چار متوفیان ودیگر مجروحین کو نکال کر مٹہ ہسپتال منتقل کیے۔

ہسپتال مٹہ میں متوفیان کی تعداد بڑھ کر دس تک پہنچ گئی
جب کہ مجروحین کی تعداد فی الحال چھ ہیں۔

ایکسیڈنٹ کا وقوعہ ظاہری طور پر بریک فیل ہونے کی وجہ سے رونما ہونا معلوم ہو رہا ہے۔

وقوعہ میں جاں بحق اور زخمیوں کی تفصیل ذیل ہیں۔

جاں بحق ہونے والوں میں
عمر شاد ولد دورے بعمر35/36 سال، جاوید ولد حسین بعمر 23/24 سال، عبد الرحمن ولد فضل الرحمن… More

Written by Swat Valley

What do you think?

122 Points
Upvote Downvote

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published.

GIPHY App Key not set. Please check settings

    Loading…

    0