in

ضلع سوات کے داخلی پوائنٹس پر سوات پولیس کے جوانان سیاحوں کو خوش آمدید کہنے کے لئے موجود. داخلی پوائ

ضلع سوات کے داخلی پوائنٹس پر سوات پولیس کے جوانان سیاحوں کو خوش آمدید کہنے کے لئے موجود.
داخلی پوائنٹس پر پولیس جوانوں نے ٹھنڈی مشروبات سے سیاحوں کا استقبال کیا.
سیاحوں میں معلوماتی پمفلٹس بھی تقسیم کئے جس پر ضلع سوات کا نقشہ اور تمام تھانہ جات کے نمبرات موجود ہیں تاکہ کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں بروقت مدد کیا جا سکے.

[fb_vid autoplay= “true” id=”365089435776833″]

Written by Swat Valley

What do you think?

122 Points
Upvote Downvote

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published.

GIPHY App Key not set. Please check settings

    Loading…

    0