in

جنت نظیر وادی سوات میں اپ کے میزبان اور محافظ سوات پولیس ا بیرونی مُلک تھائی لینڈ سے ائے ہوۓ مہما

جنت نظیر وادی سوات میں اپ کے میزبان اور محافظ سوات پولیس
ا بیرونی مُلک تھائی لینڈ سے ائے ہوۓ مہمانوں نے مانکیال پولیس چوکی میں مختصر قیام کیا۔اس موقع پر مہمانوں نے خیبر پختونخوا خصوصا سوات پولیس سے والہانہ محبت کا اظہار کیا۔ اس موقع پر مانکیال چوکی میں موجود سوات پولیس کے جوانوں نے مہمانوں کی خوب مہمانوازی کی۔ مہمانوں نے مہمانوازی کرنے پر دل کی گہرائیوں سے سوات پولیس کا شکریہ ادا کیا۔

[fb_vid autoplay= “true” id=”2452555618214464″]

Written by Swat Valley

What do you think?

122 Points
Upvote Downvote

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published.

GIPHY App Key not set. Please check settings

    Loading…

    0