in

سوات پولیس کا منشیات فروشوں اور منشیات سمگلروں کے خلاف کریک ڈاون جاری۔ انچارج لنڈاکے امجد غفور نے ا

سوات پولیس کا منشیات فروشوں اور منشیات سمگلروں کے خلاف کریک ڈاون جاری۔
انچارج لنڈاکے امجد غفور نے اپنے ٹیم کے ہمراہ لنڈاکے چیک پوسٹ پر کاروائی کرتے ہوئے منشیات سمگلر کو گرفتار کرلیا۔ گرفتار منشیات سمگلر کے قبضے سے 2465 گرام چرس برآمد کرلی، گرفتار سمگلر عبد الولی خان ولد محمد ایوب خان کا تعلق میرکلام خیل کڑاپہ اورکزئی ایجنسی سے ہے۔

Written by Swat Valley

What do you think?

122 Points
Upvote Downvote

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published.

GIPHY App Key not set. Please check settings

    Loading…

    0