in

سیاحوں کو سہولت اور تحفظ دینے کے لئے ٹورسٹ پولیس تیار. ٹورسٹ پولیس کو ضلع سوات کے تمام سیاحتی مقاما

سیاحوں کو سہولت اور تحفظ دینے کے لئے ٹورسٹ پولیس تیار.
ٹورسٹ پولیس کو ضلع سوات کے تمام سیاحتی مقامات پر تعینات کیا جائے گا. ڈی پی او سوات زاہد نواز مروت.
ایڈیشنل ایس پی لوئر سوات ارشد خان نے جاوید اقبال شہید پولیس لائن سوات میں ٹورسٹ پولیس کے جوانوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سیاحوں کو تحفظ دینا اور ان کی مدد کرنا ٹورسٹ پولیس کی اولین ذمہ داری ہیں.
اپنی ڈیوٹی خدمت خلق کے جذبے کے ساتھ کریں.

Written by Swat Valley

What do you think?

122 Points
Upvote Downvote

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published.

GIPHY App Key not set. Please check settings

    Loading…

    0