in

سوات پولیس کا نوجوان کانسٹیبل عزیز احمد خان اپنے اساتذہ کرام کو خراج تحسین پیش کرنے گورنمنٹ ہائی سی

سوات پولیس کا نوجوان کانسٹیبل عزیز احمد خان اپنے اساتذہ کرام کو خراج تحسین پیش کرنے گورنمنٹ ہائی سیکنڈری سکول کوکارئ پہنچ گیا
کانسٹیبل عزیز احمد خان دس سال بعد اپنے کامیابی پر اپنے اساتذہ کرام کا شکریہ ادا کرنے گورنمنٹ ہائی سیکنڈری سکول کوکارئ پہنچ گیا
جناب پرنسپل گورنمنٹ ہائی سیکنڈری سکول کوکارئ جناب میاں شاہ سید صاحب اور جملہ اساتذہ کرام اور طلباء کرام نے کانسٹیبل عزیز احمد خان کا بھرپور استقبال کیا کانسٹیبل عزیز احمد خان نے طلباء کرام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج میں جس مقام پر ہو وہ میرے اساتذہ کرام کی محنت ہے.

[fb_vid autoplay= “true” id=”432104715479615″]

Written by Swat Valley

What do you think?

122 Points
Upvote Downvote

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published.

GIPHY App Key not set. Please check settings

    Loading…

    0