in

سوات پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔ ڈی ایس پی سرکل سیدو شریف عطاء اللہ خان کے نگران

سوات پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔
ڈی ایس پی سرکل سیدو شریف عطاء اللہ خان کے نگرانی میں ایس ایچ او تھانہ سیدو شریف فضل رحیم خان نے پولیس ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش عبد اللہ ولد بخت ذر سکنہ شیر اطراف علاقہ چوکی کوکڑی سیدوشریف کے گھر سے 49 لیٹر شراب، خمیر شراب اور شراب بنانے میں استعمال ہونے والا سامان برآمد کیا۔
گرفتار منشیات فروش کے خلاف تھانہ سیدوشریف میں مقدمہ درج کیا گیا۔

Written by Swat Valley

What do you think?

122 Points
Upvote Downvote

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published.

GIPHY App Key not set. Please check settings

    Loading…

    0