سوات پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاون جاری۔
ڈی ایس پی سرکل کبل زاہد خان کی نگرانی میں ایس ایچ اُو تھانہ کانجو آیاز خان نے پولیس ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے بدنامہ زمانہ منشیات فروش حیات خان
گرفتار منشیات فروش کے قبضے سے 2024 گرام چرس برآمد
گرفتار منشیات فروش تھانہ کانجو کو جرم 400-401 میں بھی مطلوب تھا۔
گرفتار منشیات فروش کے خلاف تھانہ کانجو میں منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا۔
GIPHY App Key not set. Please check settings